يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، الْمُشْمَعِلُّ ، عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ الْمُزَنِيُّ ، رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْمُشْمَعِلُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ الْمُزَنِيُّ , قَالَ: سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَصِيفٌ يَقُولُ:" الْعَجْوَةُ وَالشَّجَرَةُ مِنَ الْجَنَّةِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا رافع بن عمرو سے مروی ہے کہ میں جس وقت خدمت گزاری کی عمر میں تھا میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ عجوہ کھجور اور درخت جنت سے آئے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15508]
الحكم: إسناده قوي