يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، أَبُو الْأَحْوَصِ ، شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ الْبَارِقِيِّ ، سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ الْبَارِقِيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَخْطُبُ النَّاسَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَقَالَ:" أَيُّ يَوْمٍ يَوْمُكُمْ؟" , فَذَكَرَ خُطْبَتَهُ يَوْمَ النَّحْرِ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خطبہ حجتہ الوداع میں شریک تھا آپ دریافت فرما رہے تھے کہ آج کون سا دن ہے پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دس ذی الحجہ کے خطبے کا ذکر کیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15507]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان بن عمرو
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان بن عمرو