☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15509
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15509
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، هِشَامٌ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، مُعَيْقِيبٌ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ ، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْحُ فِي الْمَسْجِدِ يَعْنِي الْحَصَى؟ قَالَ: فَقَالَ:" إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا معقیب سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سجدے میں کنکر یوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا: تو آپ نے فرمایا: اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہواور ایسا کرنا ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کر لیا کر و۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15509]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
Grade: إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
← Previous Hadith (15508) Back to Bab Next Hadith → (15510)