☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15486
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15486
حدیث نمبر: 15486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَخِي الْحَكَمُ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، أَبِيهِ ، قُهَيْدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْغِفَارِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي الْحَكَمُ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قُهَيْدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْغِفَارِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , سَأَلَهُ سَائِلٌ إِنْ عَدَا عَلَيَّ عَادٍ؟ فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْهَاهُ ثَلَاثَ مِرَارٍ، قَالَ: فَإِنْ أَبَى , فَأَمَرَهُ بِقِتَالِهِ، قَالَ: فَكَيْفَ بِنَا؟ قَالَ:" إِنْ قَتَلَكَ فَأَنْتَ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ قَتَلْتَهُ فَهُوَ فِي النَّارِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15486]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد محتمل للتحسين
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد محتمل للتحسين
پچھلی حدیث → (15485) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15487)