بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15487
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15487
حدیث نمبر: 15487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوبُ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ الْمَخْزُومِيُّ ، الْحَكَمِ بْنِ الْمُطَّلِبِ ، أَبِيهِ ، قُهَيْدٍ الْغِفَارِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ أَخِيهِ الْحَكَمِ بْنِ الْمُطَّلِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قُهَيْدٍ الْغِفَارِيِّ , قَالَ: سَأَلَ سَائِلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنْ عَدَا عَلَيَّ عَادٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَكِّرْهُ , وَأَمَرَهُ بِتَذْكِيرِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَإِنْ أَبَى فَقَاتِلْهُ، فَإِنْ قَتَلَكَ فَإِنَّكَ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ قَتَلْتَهُ فَإِنَّهُ فِي النَّارِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15487]
حکم دارالسلام
إسناده محتمل للتحسين
الحكم: إسناده محتمل للتحسين
← پچھلی حدیث (15486) باب پر واپس اگلی حدیث (15488) →