☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15385
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15385
حدیث نمبر: 15385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ قَالَ شَرِيكٌ سَأَلْتُ أَهْلَ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ فَذَكَرُوا أَنَّهُ لَمْ يُدْرِكْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
شریک کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا: تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں پایا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15385]
حکم دارالسلام
.
الحكم: .
پچھلی حدیث → (15384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15386)