☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15042
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15042
حدیث نمبر: 15042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَحَجَّاجٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٌ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ , أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَحَجَّاجٌ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ , أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُ: كُنَّا لَا نَأْكُلُ مِنَ الْبُدْنِ إِلَّا ثَلَاثَ مِنًى , فَأَرْخَصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُوا وَتَزَوَّدُوا"، وَقَالَ حَجَّاجٌ: فَأَكَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حج کی قربانی کے جانور کا گوشت صرف منیٰ کے تین دنوں میں کھاتے تھے بعد میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: کھاؤ اور ذخیرہ کر و (چنانچہ ہم نے ایساہی کیا)۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15042]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1719، م: 1972
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1719، م: 1972
پچھلی حدیث → (15041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15043)