☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1502
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1502
حدیث نمبر: 1502 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبَانُ ، يَحْيَى ، الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ , عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" لَا هَامَةَ وَلَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ، إِنْ يَكُ، فَفِي الْمَرْأَةِ، وَالدَّارِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مرنے کے بعد مردے کی قبر سے اس کی کھوپڑی نکل آنے، بیماریوں کے متعدی ہونے، اور بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں ہے، اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو عورت، گھوڑے اور گھر میں ہوتی۔“ [مسند احمد/مُسْنَدُ بَاقِي الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ/حدیث: 1502]
حکم دارالسلام
إسناده جيد .
الحكم: إسناده جيد .
پچھلی حدیث → (1501) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1503)