☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 14319
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 14319
حدیث نمبر: 14319 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حج کی قربانی کے جانور کا گوشت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور باسعادت میں مدینہ منورہ لے آتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14319]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2980، م: 1972
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2980، م: 1972
پچھلی حدیث → (14318) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14320)