☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 14289
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 14289
حدیث نمبر: 14289 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، سَمِعَهُ مِنْ جَابِرٍ " كَانَ يُنْتَبَذُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَاءٍ، فإذا لم يكن سِقَاءٌ، فَتْورٌ مَنْ حِجارَةٍ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے ایک مشکیزے میں نبیذ بنائی جاتی تھی، اور اگر وہ مشکیزہ نہ ہوتا تو پتھر کی ہنڈیا میں بنا لی جاتی تھی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14289]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1999
الحكم: إسناده صحيح، م: 1999
پچھلی حدیث → (14288) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14290)