☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 12698
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 12698
حدیث نمبر: 12698 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هِلَالِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ ، مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سِيرِينَ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هِلَالِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سِيرِينَ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ هَلْ قَنَتَ عُمَرُ؟ قَالَ: نَعَمْ، ومَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْ عمر، رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَعْدَ الرُّكُوعِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
امام ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ قنوتِ نازلہ پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بہتر ذات یعنی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی قنوت نازلہ رکوع کے بعد پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12698]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف محبوب بن الحسن
الحكم: إسناده ضعيف لضعف محبوب بن الحسن
پچھلی حدیث → (12697) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12699)