غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ، سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ ، أَنَسًا
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ؟ قَالَ:" نَعَمْ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابو مسلمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12699]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 386، 5850، م: 555
الحكم: إسناده صحيح، خ: 386، 5850، م: 555