☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 11927
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 11927
حدیث نمبر: 11927 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، الْمَقْبُرِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَبُو سَعِيدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّتْ جِنَازَةٌ، فَمَرَّ بِهِ أَبُو سَعِيدٍ ، فَقَالَ: قُمْ أَيُّهَا الْأَمِيرُ، فَقَدْ عَلِمَ هَذَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا تَبِعَ جِنَازَةً، لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ وہاں سے ایک جنازہ گذرا، اس کے ساتھ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بھی تھے، وہ کہنے لگے گورنر صاحب! کھڑے ہوجائیں، یہ جانتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی جنازے کے ساتھ جاتے تھے تو اس وقت تک نہیں بیٹھتے تھے جب تک جنازے کو رکھ نہیں دیا جاتا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11927]
حکم دارالسلام
إسناد صحيح ، خ : 1309
الحكم: إسناد صحيح ، خ : 1309
پچھلی حدیث → (11926) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11928)