☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 11653
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 11653
حدیث نمبر: 11653 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَكْثِرُوا ذِكْرَ اللَّهِ حَتَّى يَقُولُوا مَجْنُونٌ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کا ذکر اتنی کثرت سے کرو کہ لوگ تمہیں دیوانہ کہنے لگیں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11653]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، وهو إسناد الحديث رقم : 11650
الحكم: إسناده ضعيف، وهو إسناد الحديث رقم : 11650
پچھلی حدیث → (11652) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11654)