☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 11302
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 11302
حدیث نمبر: 11302 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَامِرٍ ، عَلِيٌّ ، يَحْيَى ، أَبُو نَضْرَةَ ، أَبَا سَعِيدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، عَنْ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ أَخْبَرَهُمْ أَنَّهُمْ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوَتْرِ، فَقَالَ:" أَوْتِرُوا قَبْلَ الصُّبْحِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے وتر کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا وتر صبح سے پہلے پہلے پڑھ لیا کرو۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11302]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 754
الحكم: إسناده صحيح، م: 754
پچھلی حدیث → (11301) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11303)