☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 10892
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 10892
حدیث نمبر: 10892 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، أَبِي مَرْيَمَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ , حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ , عَنْ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ" نَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ، ثُمَّ يُتَوَضَّأُ مِنْهُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے کہ پھر اس سے وضو کرنے لگے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10892]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 239، م: 282
الحكم: إسناده صحيح، خ: 239، م: 282
پچھلی حدیث → (10891) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10893)