حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، أَبِي مَوْدُودٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ , عَنْ أَبِي مَوْدُودٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ , فَلْيَحْفِرْ فَلْيُبْعِدْ , وَإِلَّا بَزَقَ فِي ثَوْبِهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مسجد میں تھوکے تو اسے چاہئے کہ وہ دور چلا جائے اگر ایسا نہ کرسکے تو اپنے کپڑے میں تھوک لے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10889]
حکم دارالسلام
صحيح، وإسناده حسن، خ: 416، م: 550
الحكم: صحيح، وإسناده حسن، خ: 416، م: 550