☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 10276
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 10276
حدیث نمبر: 10276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانُ ، صَالِحٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ , وَأَبُو نُعَيْمٍ , قََالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ صَالِحٍ ، قََالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَشْتَرِيَ حَاضِرٌ لِبَادٍ" ، وَقَالَ أَبُو نُعَيْمٍ:" لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے تجارت نہ کرے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10276]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، خ: 2140، م: 1413
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، خ: 2140، م: 1413
پچھلی حدیث → (10275) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10277)