☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(وذكروا) أن أبا حنيفة قال: هو أسوة الغرماء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الرد على أبي حنيفة← (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: هو أسوة الغرماء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 37666 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧٠ - حدثنا أبو أسامة حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عامل أهل خيبر بشطر ما خرج من زرع أو ثمر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل خیبر کے ساتھ کھیتی یا پھل میں سے نکلے ہوئے کے ایک حصہ پر معاملہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39270، ترقيم محمد عوامة 37666)
Hadith No.: 37667 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧١ - حدثنابن أبي زائدة عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عامل أهل خيبر (بالشطر) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل خیبر کو ایک حصہ پر عامل بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39271، ترقيم محمد عوامة 37667)
Hadith No.: 37668 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧٢ - حدثنا إسماعيل (١) عن عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي عبيدة بن محمد بن عمار عن (الوليد) (٢) بن أبي الوليد عن عروة بن الزبير قال: قال زيد بن ⦗٣٣٧⦘ ثابت: يغفر اللَّه لرافع بن خديج إنما أتاه رجلان قد اقتتلا، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن كان هذا شأنكم فلا تكروا المزارع" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رافع بن خدیج کی مغفرت فرمائے۔ ان کے پاس دو آدمی حاضر ہوئے جنہوں نے باہمی قتال کیا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ اگر تمہارا یہ معاملہ ہے تو تم مزارع کو کرایہ پر (زمین) مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39272، ترقيم محمد عوامة 37668)
Hadith No.: 37669 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧٣ - حدثنا شريك عن (١) (إبراهيم) (٢) بن (المهاجر) (٣) عن موسى بن طلحة قال: كلا جاري قد رأيته يعطي أرضه بالثلث والربع: عبد اللَّه وسعد (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے دونوں پڑوسیوں (عبد اللہ اور سعد) کو دیکھا کہ وہ اپنی زمین تہائی اور ربع پر (مزارعت کے لئے) دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39273، ترقيم محمد عوامة 37669)
Hadith No.: 37670 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧٤ - حدثنا فضيل بن عياض عن ليث عن طاوس قال: قدم علينا معاذ ونحن نعطي أرضنا بالثلث والنصف، فلم يعب ذلك علينا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم اپنی زمینوں کو ثلث اور نصف پر (مزارعت کے لئے) دیتے تھے۔ حضرت معاذ نے اس پر کوئی عیب نہیں لگایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39274، ترقيم محمد عوامة 37670)
Hadith No.: 37671 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٢٧٥ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) سفيان عن الحارث بن حَصيرة الأزدي عن (صخر) (٢) بن وليد عن عمرو بن صُلَيع عن علي قال: لا بأس بالمزارعة بالنصف (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نصف پر مزارعت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39275، ترقيم محمد عوامة 37671)