٣٩٢٧٣ - حدثنا شريك عن (١) (إبراهيم) (٢) بن (المهاجر) (٣) عن موسى بن طلحة قال: كلا جاري قد رأيته يعطي أرضه بالثلث والربع: عبد اللَّه وسعد (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے دونوں پڑوسیوں (عبد اللہ اور سعد) کو دیکھا کہ وہ اپنی زمین تہائی اور ربع پر (مزارعت کے لئے) دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39273، ترقيم محمد عوامة 37669)