☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گندم کو گندم کے عوض برابر اور نقد دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← گندم کو گندم کے عوض برابر اور نقد دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 37660 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٦٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (مجالد) (١) عن عامر عن حُبْشي بن (جنادة) (٢) قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الصدقة لا تحل لغني ولا لذي مِرّة سوي" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبشی بن جنادہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سُنا۔ صدقہ غنی کے لئے حلال نہیں ہے۔ اور نہ ہی طاقت ور صحت مند کے لئے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39264، ترقيم محمد عوامة 37660)
حدیث نمبر: 37661 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٦٥ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن سالم عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تحل الصدقة لغني ولا لذي مرة سوي" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ، غنی کے لئے حلال نہیں ہے اور نہ ہی طاقت ور، صحت مند کے لئے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39265، ترقيم محمد عوامة 37661)
حدیث نمبر: 37662 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن ريحان بن يزيد عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تحل الصدقة لغني، ⦗٣٣٥⦘ ولا لذي مرة سوي" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ (زکوۃ) غنی کے لئے حلال نہیں ہے اور نہ ہی طاقت ور صحت مند کے لئے حلال ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ایسے شخص پر صدقہ کرنے میں رخصت دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39266، ترقيم محمد عوامة 37662)