٣٩٢٦٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (مجالد) (١) عن عامر عن حُبْشي بن (جنادة) (٢) قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الصدقة لا تحل لغني ولا لذي مِرّة سوي" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبشی بن جنادہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سُنا۔ صدقہ غنی کے لئے حلال نہیں ہے۔ اور نہ ہی طاقت ور صحت مند کے لئے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39264، ترقيم محمد عوامة 37660)