☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وذكر أن أبا حنيفة قال: إن صلى أجزأته صلاته
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الرد على أبي حنيفة← وذكر أن أبا حنيفة قال: إن صلى أجزأته صلاته
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 37538 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٢ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي رواية قال: قد (تجاوزت) (١) لكم عن صدقة الخيل والرقيق (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بطور روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے تم سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ کے بارے میں چشم پوشی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39142، ترقيم محمد عوامة 37538)
Hadith No.: 37539 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن سليمان بن يسار عن عراك ابن مالك عن أبي هريرة يبلغ به النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ليس على المسلم في عبده ولا فرسه صدقة" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہوئے روایت بیان کرتے ہیں کہ مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں کوئی زکوۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39143، ترقيم محمد عوامة 37539)
Hadith No.: 37540 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن ابن عراك قال: سمعت أبي يقول: سمعت أبا هريرة يقول: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"لا صدقة على المؤمن في عبده ولا فرسه" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بندہ مؤمن پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں زکوۃ (واجب) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39144، ترقيم محمد عوامة 37540)
Hadith No.: 37541 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٥ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن بن (أبي) (٢) خالد عن شبيل بن عوف -وكان قد أدرك الجاهلية- قال: أمر عمر بن الخطاب الناس بالصدقة فقال الناس: يا أمير المؤمنين (خيلنا) (٣) ورقيقنا، أفرض علينا عشرة (عشرة) (٤) قال: أما أنا فلست أفرض ذلك عليكم (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شبیل بن عوف بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے جاہیت کا زمانہ پایا تھا کہ حضرت عمر بن خطاب نے لوگوں کو زکوۃ کا حکم دیا تو لوگوں نے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! ہمارے گھوڑے اور ہمارے غلام! ّآپ ہم پر دس دس فرض کر دیجئے۔ حضرت عمر نے فرمایا: میں تو تم پر اس بارے میں کچھ فرض نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39145، ترقيم محمد عوامة 37541)
Hadith No.: 37542 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس قال: ليس على الفرس الغازي في سبيل اللَّه صدقة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ راہ خدا میں لڑنے والے گھوڑے پر کوئی زکوۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39146، ترقيم محمد عوامة 37542)
Hadith No.: 37543 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار قال: سئل سعيد بن المسيب: أفي البراذين صدقة؟ قال: أو في الخيل صدقة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا گیا کہ کیا بار برداری کے گھوڑے میں زکوۃ ہے؟ انہوں نے فرمایا: کیا گھوڑے میں زکوۃ ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39147، ترقيم محمد عوامة 37543)
Hadith No.: 37544 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٨ - [حدثنا أبو أسامة عن أسامة عن نافع أن عمر بن عبد العزيز قال: ليس في الخيل صدقة] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے فرمایا: گھوڑوں میں زکوۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39148، ترقيم محمد عوامة 37544)
Hadith No.: 37545 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩١٤٩ - حدثنا (الثقفي) (١) عن برد عن مكحول قال: ليس في الخيل صدقة (والرقيق) (٢) إلا صدقة الفطر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام اور گھوڑے میں صدقۃ الفطر کے سوا زکوۃ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر گھوڑوں میں نر اور مادہ ہوں اور ان سے افزائش نسل کا کام لیا جائے تو پھر گھوڑوں میں زکوۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39149، ترقيم محمد عوامة 37545)