٣٩١٤٥ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن بن (أبي) (٢) خالد عن شبيل بن عوف -وكان قد أدرك الجاهلية- قال: أمر عمر بن الخطاب الناس بالصدقة فقال الناس: يا أمير المؤمنين (خيلنا) (٣) ورقيقنا، أفرض علينا عشرة (عشرة) (٤) قال: أما أنا فلست أفرض ذلك عليكم (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شبیل بن عوف بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے جاہیت کا زمانہ پایا تھا کہ حضرت عمر بن خطاب نے لوگوں کو زکوۃ کا حکم دیا تو لوگوں نے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! ہمارے گھوڑے اور ہمارے غلام! ّآپ ہم پر دس دس فرض کر دیجئے۔ حضرت عمر نے فرمایا: میں تو تم پر اس بارے میں کچھ فرض نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39145، ترقيم محمد عوامة 37541)