☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پتھروں اور پانی کو استنجاء میں اکٹھا کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← پتھروں اور پانی کو استنجاء میں اکٹھا کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 37465 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٦٧ - حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي عن مطر عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا طلاق (إلا بعد نكاح، [ولا عتق) (١) إلا بعد ملك] (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد اور آزادی نہیں ہوتی مگر ملکیت کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39067، ترقيم محمد عوامة 37465)
حدیث نمبر: 37466 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٦٨ - حدثنا حماد بن خالد عن هشام بن سعد عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: لا طلاق إلا بعد (نكاح) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39068، ترقيم محمد عوامة 37466)
حدیث نمبر: 37467 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٦٩ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن المنكدر عمن سمع طاوسا يقول قال: النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) :"لا طلاق إلا بعد نكاح"] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39069، ترقيم محمد عوامة 37467)
حدیث نمبر: 37468 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) عن علي قال: لا طلاق إلا بعد نكاح (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر کسی عورت کو طلاق دینے کی قسم کھائی پھر اس عورت سے شادی کرلی تو عورت کو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39070، ترقيم محمد عوامة 37468)