٣٩٠٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) عن علي قال: لا طلاق إلا بعد نكاح (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر کسی عورت کو طلاق دینے کی قسم کھائی پھر اس عورت سے شادی کرلی تو عورت کو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39070، ترقيم محمد عوامة 37468)