☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب التاريخ← باب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 141
صفحہ 6 از 8
حدیث نمبر: 34649 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٢٦ - وتوفي ابن عباس في سنة ثمان وستين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال اڑسٹھ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36226، ترقيم محمد عوامة 34649)
حدیث نمبر: 34650 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٢٧ - ومات شريح في سنة (ثلاث) (١) وسبعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کا انتقال تہتر ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36227، ترقيم محمد عوامة 34650)
حدیث نمبر: 34651 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٢٨ - ومات علي بن الحسين في سنة ثنتين وتسعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کا انتقال بانوے ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36228، ترقيم محمد عوامة 34651)
حدیث نمبر: 34652 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٢٩ - ومات أبو جعفر (١) في سنة أربع عشرة ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو چودہ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36229، ترقيم محمد عوامة 34652)
حدیث نمبر: 34653 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٠ - ومات سعيد بن المسيب في سنة ثلاث وتسعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کا انتقال ترانوے ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36230، ترقيم محمد عوامة 34653)
حدیث نمبر: 34654 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣١ - ومات موسى بن طلحة في سنة ست ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو چھ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36231، ترقيم محمد عوامة 34654)
حدیث نمبر: 34655 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٢ - ومات أبو بردة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36232، ترقيم محمد عوامة 34655)
حدیث نمبر: 34656 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٣ - والشعبي في سنة أربع ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اور حضرت شعبی رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو چار ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36233، ترقيم محمد عوامة 34656)
حدیث نمبر: 34657 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٤ - ومات أبو بردة وهو ابن نيف وثمانين (سنة) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ رضی اللہ عنہ کا انتقال اسّی سال سے کچھ زائد عمر میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36234، ترقيم محمد عوامة 34657)
حدیث نمبر: 34658 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٥ - وقتل سعيد بن جبير في سنة خمس وتسعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ پچانوے ہجری میں شہید ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36235، ترقيم محمد عوامة 34658)
حدیث نمبر: 34659 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٦ - ومات إبراهيم (١) في سنة ست وتسعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کا چھیانوے ہجری میں انتقال ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36236، ترقيم محمد عوامة 34659)
حدیث نمبر: 34660 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٧ - ومات عمر بن عبد العزيز في سنة إحدى ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا انتقال ایک سو ایک ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36237، ترقيم محمد عوامة 34660)
حدیث نمبر: 34661 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٨ - ومات الحسن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36238، ترقيم محمد عوامة 34661)
حدیث نمبر: 34662 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٣٩ - وابن سيرين في سنة عشر ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اور حضرت ابن سیرین کا انتقال ایک سو دس ہجری میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36239، ترقيم محمد عوامة 34662)
حدیث نمبر: 34663 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤٠ - ومات سالم بن أبي الجعد في زمن سليمان بن عبد الملك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن ابی الجعد رضی اللہ عنہ کا انتقال حضرت سلیمان بن عبدالملک کے دور میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36240، ترقيم محمد عوامة 34663)
حدیث نمبر: 34664 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤١ - ومات مجاهد في سنة ثنتين ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو دو ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36241، ترقيم محمد عوامة 34664)
حدیث نمبر: 34665 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤٢ - ومات الضحاك في سنة خمس ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو پانچ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36242، ترقيم محمد عوامة 34665)
حدیث نمبر: 34666 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤٣ - ومات محمد بن كعب القرظي سنة ثمان ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب القرظی کا انتقال ایک سو آٹھ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36243، ترقيم محمد عوامة 34666)
حدیث نمبر: 34667 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤٤ - ومات طلحة اليامي في سنة ثنتي عشر ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ الیامی رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو بارہ ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36244، ترقيم محمد عوامة 34667)
حدیث نمبر: 34668 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٦٢٤٥ - ومات زبيد في سنة ثنتين وعشرين ومائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو بائیس ہجری میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36245، ترقيم محمد عوامة 34668)