☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 34360 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٩٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد اللَّه بن الزبير عن أبيه عن جده قال: أخبرني أبي الذي (أرضعني) (١) من بني (قرة) (٢) قال: كأني أنظر إلى جعفر يوم موتة نزل عن فرس له (شقراء) (٣) (فعرقبها) (٤) ، ثم مضى فقاتل حتى قتل (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد بن عبد اللہ بن زیبر رضی اللہ عنہاپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بتایا جنہوں نے مجھے بنو مرہ میں دودھ پلایا فرمایا گویا کہ میں جنگ موتہ کے دن حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو دیکھ رہا ہوں اپنے گھوڑے سے اترے جو سرخی مائل تھا، پھر اس کے پاؤں پر ضرب کا نشان لگایا اور جنگ میں شریک ہوگئے اور لڑتے رہے یہاں تک کہ آپ شہید ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35924، ترقيم محمد عوامة 34360)
حدیث نمبر: 34361 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٩٢٥ - حدثنا يحيى بن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس أو غيره قال: بعث أبو بكر إلى الشام فقال: لا تعقروا دابة حسرتموها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت قیس رضی اللہ عنہ کو ملک شام کی طرف بھیجا اور فرمایا: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کا نشان مت لگاؤ، تم اس کو تھکا دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35925، ترقيم محمد عوامة 34361)
حدیث نمبر: 34362 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٩٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا معقل بن عبيد اللَّه العبسي عن عمر بن عبد العزيز قال: الحسير (١) لا تعقر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ گھوڑے جو تھک جائیں ان کے پاؤں پر ضرب کا نشان نہیں لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35926، ترقيم محمد عوامة 34362)
حدیث نمبر: 34363 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٩٢٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الهذلي عن الزهري قال: كانت السرايا إذا بعثت قيل لها: لا تعقروا حسيرا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سرایا بھیجے جاتے تو ان کو کہا جاتا کہ تھک جانے والے جانور کے پاؤں پر ضرب کا نشان مت لگانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35927، ترقيم محمد عوامة 34363)
حدیث نمبر: 34364 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٩٢٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن مغيرة (بن) (١) زياد عن مكحول عن عبادة بن نسي قال: قال أبو بكر: لا تعقروا دابة وإن حسرت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کا نشان مت لگاؤ اگرچہ وہ تھک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35928، ترقيم محمد عوامة 34364)