٣٥٩٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا معقل بن عبيد اللَّه العبسي عن عمر بن عبد العزيز قال: الحسير (١) لا تعقر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ گھوڑے جو تھک جائیں ان کے پاؤں پر ضرب کا نشان نہیں لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35926، ترقيم محمد عوامة 34362)