☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خچر کو کتنا حصہ ملے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← خچر کو کتنا حصہ ملے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33873 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤١٤ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للبغل سهما و (للراجل) (١) سهما (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خچر کے لیے ایک حصہ اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35414، ترقيم محمد عوامة 33873)
حدیث نمبر: 33874 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤١٥ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: البغَّال (راجل) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں خچر سوار پیادہ کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35415، ترقيم محمد عوامة 33874)
حدیث نمبر: 33875 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤١٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن (١) يزيد (ابن) (٢) جابر عن مكحول قال: كانوا (لا) (٣) يسهمون لبغل ولا لبرذون ولا لحمار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ فقہاء کرام خچر اور ترکی النسل اور گدھے کیلئے حصہ مقرر نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35416، ترقيم محمد عوامة 33875)