٣٥٤١٤ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للبغل سهما و (للراجل) (١) سهما (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خچر کے لیے ایک حصہ اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35414، ترقيم محمد عوامة 33873)