☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33873
حدیث نمبر: 33873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤١٤ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للبغل سهما و (للراجل) (١) سهما (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خچر کے لیے ایک حصہ اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35414، ترقيم محمد عوامة 33873)
پچھلی حدیث → (33872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33874)