☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا: في سبي الجاهلية والقرابة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب السير← ما قالوا: في سبي الجاهلية والقرابة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 33296 مصنف ابن أبي شيبة
٣٤٨١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا بن أبي زائدة عن جابر عن عامر قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (في) (١) سبي الجاهلية في الغلام ثمانيا من الإبل، وفي المرأة عشرًا من الإبل، أو غرةٌ عبدٌ أو أمة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زمانہ جاہلیت کے قیدیوں کے بارے میں فیصلہ فرمایا: بچہ کے بارے میں آٹھ اونٹوں کا اور عورت کے بارے میں دس اونٹوں کا یا ایک غرہ کا، غرہ سے مراد غلام یا باندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34813، ترقيم محمد عوامة 33296)
حديث رقم: 33297 مصنف ابن أبي شيبة
٣٤٨١٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن الشعبي قال: قال: عمر ليس على عربي ملك، ولسنا (بنازعين) (١) من أحد (شيئًا) (٢) أسلم عليه، ولكنا نقومهم (للمسلمين) (٣) : خمس من الإبل خمس من الإبل (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: عربی پر کسی کو بھی ملکیت حاصل نہیں۔ اور ہم اس کو مجبور نہیں کریں گے ذرا سا بھی کہ وہ اسلام قبول کرے۔ لیکن ہم اس کو مسلمان کے حق میں حصہ مقرر کردیں گے۔ کہ پانچ پانچ اونٹ دیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34814، ترقيم محمد عوامة 33297)
حديث رقم: 33298 مصنف ابن أبي شيبة
٣٤٨١٥ - حدثنا ابن (فضيل) (١) عن صدقة عن (رياح) (٢) بن الحارث قال: كان عمر يقضي فيما (سبت) (٣) العرب بعضها (على) (٤) بعض قبل الإسلام وقبل أن يبعث النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن من عرف أحدا من أهل بيته مملوكا من حي من أحياء العرب ⦗٢٣٢⦘ (ففداه) (٥) العبد بالعبدين، والأمة بالأمتين (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رباح بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرب کے ان قیدیوں کے بارے میں فیصلہ فرمایا جنہوں نے اسلام سے پہلے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے پہلے ایک دوسرے کو قیدی بنا لیا تھا۔ کہ جو شخص بھی اپنے اہل خانہ میں سے کسی کو جانتا ہو کہ وہ عرب کے قبیلوں میں سے فلاں قبیلہ میں غلام ہے۔ تو اس کا فدیہ ایک غلام کے بدلے دو غلام ہوگا۔ اور ایک باندی کے بدلے دو باندیاں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34815، ترقيم محمد عوامة 33298)