٣٤٨١٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن الشعبي قال: قال: عمر ليس على عربي ملك، ولسنا (بنازعين) (١) من أحد (شيئًا) (٢) أسلم عليه، ولكنا نقومهم (للمسلمين) (٣) : خمس من الإبل خمس من الإبل (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: عربی پر کسی کو بھی ملکیت حاصل نہیں۔ اور ہم اس کو مجبور نہیں کریں گے ذرا سا بھی کہ وہ اسلام قبول کرے۔ لیکن ہم اس کو مسلمان کے حق میں حصہ مقرر کردیں گے۔ کہ پانچ پانچ اونٹ دیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34814، ترقيم محمد عوامة 33297)