☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما ذكر في أبي موسى ﵁
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الفضائل← ما ذكر في أبي موسى ﵁
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 32923 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٣٢ - حدثنا يزيد عن حميد الطويل عن أنس بن مالك أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يقدم عليكم قوم هم أرق أفئدة"، قال: فقدم الأشعريون وفيهم أبو موسى قال: فجعلوا يرتجزون ويقولون: غدا نلقى الأحبة … محمدا وحزبه (١)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کچھ لوگ تمہارے پا س آئیں گے جو دل کے بہت زیادہ نرم ہوں گے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس قبیلہ اشعر کے لوگ آئے جن میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ وہ لوگ رجزیہ اشعار پڑھ رہے تھے: ترجمہ: کل ہم محبوب لوگوں سے ملیں گے، محمد 5 سے اور ان کے گروہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34432، ترقيم محمد عوامة 32923)
Hadith No.: 32924 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٣٣ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن ابن بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لقد أوتيَ الأشعري مزمارا من مزامير آل داود" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قبیلہ اشعر والوں کو آل داؤد علیہ السلام کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34433، ترقيم محمد عوامة 32924)
Hadith No.: 32925 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٣٤ - حدثت عن ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (لقد) (١) أوتي الأشعري مزمارا من مزامير آل داود" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق قبیلہ اشعر والوں کو آل داؤد علیہ السلام کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34434، ترقيم محمد عوامة 32925)
Hadith No.: 32926 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٣٥ - [حدثنا يزيد بن هارون عن (محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال) (١) ] (٢) : قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لقد أوتي أبو موسى مزمارا من مزامير آل داود" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق ابو موسیٰ اشعری کو حضرت داؤد علیہ السلام کے گھرانے کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34435، ترقيم محمد عوامة 32926)
Hadith No.: 32927 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٣٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن سماك عن عياض الأشعري أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال لأبي موسى:"هم قوم هذا" -يعني في قوله: ﴿فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ﴾ [المائدة: ٥٤] ، قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"هم قوم هذا" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: یہ لوگ وہی قوم ہیں یعنی اللہ تعالیٰ کے ارشاد ”پس عنقریب اللہ ایسی قوم کو لائیں گے جن سے وہ محبت کرتے ہیں اور وہ لو گ اللہ سے محبت کرتے ہیں۔“ کے بارے میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ وہی قوم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34436، ترقيم محمد عوامة 32927)