☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پوتے اور بھائی کے حصّے کے بیان میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← پوتے اور بھائی کے حصّے کے بیان میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31842 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٢٨٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ليث عن طاوس عن ابن ⦗٢٨٧⦘ عباس قال: يحجبني بنو (ابني) (١) دون إخوتي ولا أحجبهم دون (إخوتهم) (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
طاؤس حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں فرمایا کہ میرے پوتے میرے حصّے کے لئے مانع ہیں نہ کہ میرے بھائی، میں ان کے بھائیوں کے لئے مانع بن سکتا ہوں لیکن ان کے لئے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33287، ترقيم محمد عوامة 31842)