٣٣٢٨٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ليث عن طاوس عن ابن ⦗٢٨٧⦘ عباس قال: يحجبني بنو (ابني) (١) دون إخوتي ولا أحجبهم دون (إخوتهم) (٢)
Translation: اردو ترجمہ
طاؤس حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں فرمایا کہ میرے پوتے میرے حصّے کے لئے مانع ہیں نہ کہ میرے بھائی، میں ان کے بھائیوں کے لئے مانع بن سکتا ہوں لیکن ان کے لئے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33287، ترقيم محمد عوامة 31842)