☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جوکسی کے ”بعد والوں کے لئے“ وصیت کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اس آدمی کا بیان جوکسی کے ”بعد والوں کے لئے“ وصیت کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31670 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٧٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن عبد الملك عن عطاء في رجل أوصى لعقب بني فلان قال: ليس المرأة من العقب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الملک سے روایت ہے کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے بعد والوں کے لئے وصیت کی تھی کہ ’ ’ عورت آدمی کے بعد والوں میں سے نہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33079، ترقيم محمد عوامة 31670)
حدیث نمبر: 31671 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: عقب الرجل ولده، وولد ولده من الذكور.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن ابی ذئب سے روایت ہے کہ زہری نے فرمایا کہ آدمی کے بعد والے لوگوں میں اس کی مذکر اولاد اور پھر ان کی مذکر اولاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33080، ترقيم محمد عوامة 31671)