☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 31613 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠١٨ - (١) حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: بيع الوصي جائز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ حضرت ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ وصی کا مال کو بیچنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33018، ترقيم محمد عوامة 31613)
حدیث نمبر: 31614 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠١٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن (شريك) (١) عن الشيباني عن الشعبي قال: الوصي بمنزلة الأدب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شیبانی حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ وصی باپ کے درجے میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33019، ترقيم محمد عوامة 31614)
حدیث نمبر: 31615 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢٠ - حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن حمزة عن (أبي) (١) وهب (٢) قال: أمر الوصي جائز إلا في الرباع، (وأن باع) (٣) بيعا لم يقل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن حمزہ حضرت ابو وھب کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے سوائے زمینوں کے، اور اگر وہ کوئی چیز بیچ دے تو اس کی فروختگی کو ختم نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33020، ترقيم محمد عوامة 31615)
حدیث نمبر: 31616 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢١ - حدثنا وكيع عن يزيد (بن) (١) إبراهيم عن الحسن قال: (ينظر والي) (٢) اليتيم مثل ما يرى لليتيم (يعمل) (٣) (ليتيم) (٤) به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یزید بن ابراہیم نقل کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا: یتیم کا ولی غور کرے اور پھر جو مناسب سمجھے یتیم کے مال میں وہی تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33021، ترقيم محمد عوامة 31616)
حدیث نمبر: 31617 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢٢ - حدثنا وكيع عن شريك عن مغيرة عن الشيباني عن الشعبي قال: الوصي بمنزلة الوالد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شیبانی حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ وصی باپ کے درجے میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33022، ترقيم محمد عوامة 31617)