☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا غلام کے لئے وصیت کرنا جائز ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← کیا غلام کے لئے وصیت کرنا جائز ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31517 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٩١٥ - حدثنا أبو الأحوص عن شبيب (بن) (١) غرقدة عن جندب قال: سأل طهمان ابن عباس أيوصي العبد؟ قال: لا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جندب فرماتے ہیں کہ طھمان نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا غلام وصیت کرسکتا ہے؟ فرمایا نہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32915، ترقيم محمد عوامة 31517)