☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31486 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٨٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي أن عمر بن عبد العزيز كتب في رجل تصدق بماله كله على غير وارث، ثم حبسه حتى مات: يرد ذلك إلى الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اوزاعی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اس آدمی کے بارے میں لکھا جس نے غیر وارث پر سارا مال صدقہ کردیا اور پھر اس مال کو اپنے پاس رکھا یہاں تک کہ مرگیا، کہ اس مال میں سے ایک تہائی اس غیر وارث شخص کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32883، ترقيم محمد عوامة 31486)
حدیث نمبر: 31487 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٨٤ - حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: من صنع في ماله شيئًا لم (ينفذه) (١) حتى يحضره الموت فهو في سبيله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عثمان بن أسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا: جس نے اپنے مال میں کوئی ایسی وصیت کی جسے اس نے موت تک نافذ نہیں کیا تو وہ اس مصرف میں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32884، ترقيم محمد عوامة 31487)