☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو بیمار ہو جائے اور اپنے غلاموں کی آزادی کی وصیت کر دے، لیکن یوں نہ کہے: میری اس بیماری میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اس آدمی کا بیان جو بیمار ہو جائے اور اپنے غلاموں کی آزادی کی وصیت کر دے، لیکن یوں نہ کہے: میری اس بیماری میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31465 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن ابن طاوس أن رجلًا من أهل اليمن أوصى فقال: فلان حر، وفلان حر -ولم يسم- إن مت في مرضي هذا، فبرأ الرجل فخاصمه (مملوكاه إلى) (١) قاضي أهل الجند فشاور في ذلك طاوسًا، فقال طاوس: هم عبيد، إنما كانت نيته إن حدث به حدث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن طاؤس سے روایت ہے کہ یمن کے ایک باشندے نے وصیت کی اور یوں کہا: فلاں غلام آزاد ہے، اور فلاں غلام آزاد ہے، اور یہ نہیں کہا: ”اگر میں اس بیماری میں مر جاؤں“ چناچہ وہ آدمی صحت یاب ہوگیا، اس کے غلاموں نے جَنَد کے قاضی کے پاس دعویٰ دائر کیا، انہوں نے حضرت طاؤس سے مشورہ کیا تو طاؤس نے فرمایا: وہ غلام ہیں کیونکہ اس آدمی کی نیت ہی میں یہ بات تھی کہ: ”اگر مجھے موت آجائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32862، ترقيم محمد عوامة 31465)