☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31437 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٣٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا شريك عن منصور عن إبراهيم في رجل ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين قال: (هي) (١) من (ثمانية) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے دو بیٹے اور والدین چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی، فرمایا کہ اس کو آٹھ میں سے ایک حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32832، ترقيم محمد عوامة 31437)