☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 31396 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٨٨ - (١) حدثنا ابن مبارك عن يعقوب عن عطاء وقتادة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مطر حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے اپنے چچا کی اولاد کے لئے وصیت کی جن میں مرد بھی ہیں اور عورتیں بھی، علماء فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں مرد کو عورت کے برابر حصہ دیا جائے گا، لیکن اگر اس نے یہ کہا ہو کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا تو ممکن ہے ایسا ہی کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32788، ترقيم محمد عوامة 31396)
حدیث نمبر: 31397 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٧٩٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طلحة بن الأعلم الحنفي عن الشعبي أن رجلًا أوصى (لأرامل) (١) بني حنيفة فقال الشعبي: هو للرجال والنساء ممن خرج من كمرة حنيفة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
طلحہ بن أعلم حنفی حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے قبیلہ بنو حنیفہ کی بیوہ عورتوں کے لیے وصیت کی، حضرت شعبی نے فرمایا: یہ وصیت ہر اس مرد و عورت کے لئے ہے جو حنیفہ کی نسل سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32790، ترقيم محمد عوامة 31397)