☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن میں جب یاء اور تاء میں اختلاف ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← قرآن میں جب یاء اور تاء میں اختلاف ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 30904 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٨٠ - حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن علقمة عن عبد اللَّه قال: إذا (شككتم) (١) في الياء والتاء فاجعلوها ياء، فإن القرآن ذكر فذكروه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگوں کو کسی حرف کی یاء اور تاء ہونے میں شک ہوجائے تو اس کو یاء بنادو۔ کیونکہ قرآن مذکر ہے پس تم اس کو مذکر پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32280، ترقيم محمد عوامة 30904)
حدیث نمبر: 30905 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٨١ - حدثنا معاوية بن (هشام) (١) قال: حدثنا أبونزار المرادي عن عمرو بن ميسرة عن أبي عبد الرحمن السلمي قال: إذا اختلفتم في القرآن في ياء أو تاء فاجعلوها ياء فإن القرآن نزل على الياء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن السلمی نے ارشاد فرمایا: جب تم قرآن میں کسی حرف کے یاء اور تاء ہونے کے بارے میں اختلاف کرو تو اس کو یاء بنادو۔ بلاشبہ قرآن حرف یاء پر نازل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32281، ترقيم محمد عوامة 30905)
حدیث نمبر: 30906 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٨٢ - حدثنا معاوية بن (عمر) (١) عن زائدة عن عاصم عن (زر) (٢) عن عبد اللَّه قال: إذا تماريتم (في القرآن) (٣) في ياء أو تاء فاجعلوها ياء وذكروا القرآن فإنه مذكر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تم قرآن میں حرف یاء اور حرف تاء کے بارے میں جھگڑنے لگو تو اس کو حرف یاء بنادو۔ اور قرآن کو مذکر پڑھو کیونکہ وہ مذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32282، ترقيم محمد عوامة 30906)
حدیث نمبر: 30907 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٨٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن يحيى بن جعدة عن ابن مسعور قال: القرآن ذكر، فذكروه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ارشاد فرمایا: قرآن کو مذکر پڑھو کیونکہ وہ مذک رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32283، ترقيم محمد عوامة 30907)