٣٢٢٨٠ - حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن علقمة عن عبد اللَّه قال: إذا (شككتم) (١) في الياء والتاء فاجعلوها ياء، فإن القرآن ذكر فذكروه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگوں کو کسی حرف کی یاء اور تاء ہونے میں شک ہوجائے تو اس کو یاء بنادو۔ کیونکہ قرآن مذکر ہے پس تم اس کو مذکر پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32280، ترقيم محمد عوامة 30904)