٣٢٢٨٢ - حدثنا معاوية بن (عمر) (١) عن زائدة عن عاصم عن (زر) (٢) عن عبد اللَّه قال: إذا تماريتم (في القرآن) (٣) في ياء أو تاء فاجعلوها ياء وذكروا القرآن فإنه مذكر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تم قرآن میں حرف یاء اور حرف تاء کے بارے میں جھگڑنے لگو تو اس کو حرف یاء بنادو۔ اور قرآن کو مذکر پڑھو کیونکہ وہ مذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32282، ترقيم محمد عوامة 30906)