☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما جاء في صعاب السور
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← ما جاء في صعاب السور
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 30897 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٧٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عكرمة (١) قال: قال أبو بكر: يا رسول اللَّه ما شيبك؟ قال:" (شيبني) (٢) : هود والواقعة والمرسلات وعم يتساءلون وإذا الشمس كورت" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے پوچھا! اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ کو کس چیز نے بوڑھا کردیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سورت ہود اور واقعہ، المرسلات اور عم یتساء لون اور اذا الشمس کورت نے مجھے بوڑھا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32273، ترقيم محمد عوامة 30897)
Hadith No.: 30898 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٧٤ - حدثنا ابن مهدي وقبيصة عن سفيان عن عاصم عن (زر) (١) عن حذيفة قال: تقولون سورة التوبة وهي سورة العذاب -يعني براءة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: لوگ اسے سورت التوبہ کہتے ہیں حالانکہ یہ عذاب والی سورت ہے، یعنی سورت بَرَائَۃَ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32274، ترقيم محمد عوامة 30898)
Hadith No.: 30899 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٧٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة قال: ما زالت براءة تنزل حتى ⦗٤٩١⦘ أشفق منهما (أصحاب) (١) محمد صلى الله عليه و آله وسلم (وكانت) (٢) تسمى (الفاضحة) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: سورت بَرَائَۃَ مسلسل نازل ہوتی رہی یہاں تک کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب اس سورت سے ڈر گئے۔ اور اس کا نام فاضحہ رکھ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32275، ترقيم محمد عوامة 30899)