٣٢٢٧٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عكرمة (١) قال: قال أبو بكر: يا رسول اللَّه ما شيبك؟ قال:" (شيبني) (٢) : هود والواقعة والمرسلات وعم يتساءلون وإذا الشمس كورت" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے پوچھا! اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ کو کس چیز نے بوڑھا کردیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سورت ہود اور واقعہ، المرسلات اور عم یتساء لون اور اذا الشمس کورت نے مجھے بوڑھا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32273، ترقيم محمد عوامة 30897)