☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: جردوا القرآن
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← من قال: جردوا القرآن
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 30880 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٦ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي الزعراء عن عبد اللَّه قال: جردوا القرآن، ولا تلبسوا به ما ليس منه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزعرائ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ اور اس کے ساتھ وہ چیز مت ملاؤ جو اس کا حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32256، ترقيم محمد عوامة 30880)
Hadith No.: 30881 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: جردوا القرآن (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32257، ترقيم محمد عوامة 30881)
Hadith No.: 30882 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كان يقال: جردوا القرآن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: یوں کہا جاتا ہے: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32258، ترقيم محمد عوامة 30882)
Hadith No.: 30883 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٩ - حدثنا المحاربي عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: قلت لعبد الرحمن بن الأسود ما يمنعك أن (تكون) (١) سألت كما سأل إبراهيم؟ قال: فقال: كان يقال: جردوا القرآن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن اسود سے کہا: تجھے کیا چیز روکتی ہے کہ تو سوال کرے جیسا کہ حضرت ابراہیم سوال کرتے ہیں؟ راوی کہتے ہیں پس آپ نے فرمایا: یوں کہا جاتا تھا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32259، ترقيم محمد عوامة 30883)
Hadith No.: 30884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٦٠ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد الطويل عن (معاوية) (٢) بن (قرة) (٣) عن أبي المغيرة قال: قرأ رجل عند ابن مسعود ⦗٤٨٧⦘ فقال: (استعيذ بالسميع) (٤) العليم من الشيطان الرجيم، فقال عبد اللَّه: جردوا القرآن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس قرآن پڑھا تو یوں کہا: میں پناہ مانگتا ہوں اس ذات کی جو سننے والا، جاننے والا ہے، شیطان مردود سے، تو آپ نے فرمایا: قرآن کو غیر چیزوں سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32260، ترقيم محمد عوامة 30884)
Hadith No.: 30885 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٦١ - حدثنا مالك قال: حدثنا حماد بن زيد عن شعيب بن الحبحاب أن أبا العالية قال: جردوا القرآن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعیب بن حبحاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32261، ترقيم محمد عوامة 30885)